URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Professionalsپیشہ ور افراد

Bangle Maker / Seller مَنہِیَار ۔ مَنہِار

English NameBangle Maker / Seller
Urdu Name چُوڑی ساز۔کانچ کی چوڑیاں بنانے والا

Description

تفصیل

منہیار (کانچ کی چوڑیاں بنانے والا) ایک پیشہ ہے جسے خاندانی پیشہ کے طور پر بعض خاندانوں نے نسل در نسل اپنالیا۔ عموماً اس پیشہ کے لوگ کم درجہ کے خاندانوں/برادریوں پر مشتمل رہے ہیں اور ان گھروں کی خواتین اور بچے بھی نہایت کم عمری سے ہی پیشہ ورانہ زندگی گزارتے ہیں۔ چنانچہ یہ پیشہ ان کی ذات کی پہچان بھی بن چُکا ہے۔ یہ لوگ تقریباً ہر علاقہ میں پائے جاتے ہیں البتہ بعض شہر اور دیہی علاقے اس پیشہ کی مناسبت سے بھی مشہور ہیں۔ جیسے حیدرآباد (سندھ )چوڑی سازی کی صنعت کے لئے پورے پاکستان میں مشہور ہے۔

Poetry

Pinterest Share