URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Professionalsپیشہ ور افراد

Plumber صاف پانی (کچن وغیرہ کی نالیاں وغیرہ درست کرنے والامستری

English NamePlumber
Urdu Name پلمبر ۔

Description

تفصیل

پلمبر وہ فرد ہے جو نہ صرف پائپ لائنوں کا کام سرانجام دیتا ہے بلکہ نلکوں اور ٹونٹیوں وغیرہ کی مرمت کا کام بھی کرتا ہے۔زیر زمین نالیوں یا باورچی خانے یا غسل خانے کے گٹر یا نالیوں میں جو ٹوٹ پھوٹ ہو جاتی ہے یا پانی کے پائپ رِسنے لگتے ہیں،ان تمام کاموں کی مرمت پلمبر ہی کرتا ہے۔ عمارتوں کی تعمیر کے وقت ٹھیکیدار کئی پلمبروں کی خدمات حاصل کرتا ہے۔پلمبروں کے معاوضہ بھی خاصے معقول ہوچکے ہیں اور فی زمانہ ان کے کام کی مانگ بھی ہے۔

Poetry

Pinterest Share