URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Alligator گھڑیال

English NameAlligator
Group of AnimalReptile
Plural گھڑیال
Male جی ہاں
Femaleمادۂ نِہنگ ۔ گھڑیالن ( ہندی الاصل)
Baby Animal's Nameناکو (ہندی الاصل) ۔ طفلِ نِہنگ (فارسی مستعمل) ۔ مچھرا / مچھیرا( عوامی ہندی جو سَنسکِرِت سے تبدیل ہوئی)
Soundبُغلاہٹ
No Urdu Nameگھڑیاول ∕ مَگرمچھ ∕ مَگر ∕ نِہَنگ / شیرِ آبی (ترکیب)
Imagehttp://www.flickr.com/photos/ideonexus/3415153882/
Group of Animal 1رینگنے والا جانور

Description

تفصیل

گھڑیال چھپکلی کے خاندان کا، پانی اور خشکی دونوں پر رہنے والا، سب سے جسیم جانور ہے۔ اس کی دو اقسام ہیں ۔ امریکی گھڑیال اور چینی گھڑیال۔ یہ زیادہ تر سمندر، دریاؤں، گہری جھیلوں، دلدلی علاقوں ، تالابوں اور جوہڑوں میں پائے جاتے ہیں ۔ تقریباً تمام گھڑیال بڑے جسم کے مالک ہوتے ہیں اور سُست ہوتے ہیں البتہ ان کی رفتار 30 میل فی گھنٹہ تک ہوتی ہے۔ گھڑیال کے کثرت سے شکارکے باعث اب اس کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے کیونکہ ان کی نسل تیزی سے عنقا ہوتی جارہی ہے۔ یہ اپنے چوڑے منہ اور آنکھوں کی اُبھری بناوٹ کے باعث مگر مچھوں کی قسم سے علیٰحدہ تصور کئے جاتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share