English NameLamb

Group of AnimalMammal

Pluralدنبے / دنبوں

Maleجی ہاں

Femaleدنبی / مینڈھی / کَبشی

Baby Animal's Nameمیمنہ

Soundممیانا

No Urdu Nameبیانا / مینڈھا / کبش / میش بُز / ضان / پشم‌ فره‌ كل‌ / تَلد / تَضِع / ساذج / حمل / خروف

Image

Group of Animal 1ممالیہ

ایشیائی ممالک میں دُنبہ اپنی خاص ہئیت یعنی "چکتی" اور گوشت کے ذائقے کی وجہ سے اہمیت کا حامل ہے۔ بالخصوص حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دور میں اسے قربانی کے لحاظ سے بھی نہایت اہمیت عطا کی گئی۔ ایک ماہ سے ایک سال تک کی عمر کے دُنبہ کا گوشت ہماری خوراک میں شامل ہوتا ہے۔ ایک دُنبہ سے ساڑھے پانچ کلو گرام (5.5 )سے لے کر پچیس کلو گرام (25 ) تک گوشت حاصل ہوتا ہے۔عربی زبان میں بھاری یا وزن دار دُنبہ کو "حمل" یا "حمّل" کہا جاتا ہے اور ہندی میں یہی لفظ "گابھ" ، " گربھ" یا " بَھار" کے معنوں میں دُنبہ کے لیے استعمال ہوا ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter