English NameDog

Group of AnimalMammal

Pluralکتّے ∕ کتّوں

Maleجی ہاں

Femaleکتیا

Baby Animal's Nameپلّا

Soundبَھونک

No Urdu Nameکَلب ∕ سَگ

Image

Group of Animal 1ممالیہ

کُتّا ہمہ خور جانور ہے اور ممالیہ جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ پالتو جانور ہے۔ انسان کتّے کو زمانئہ قدیم سے پالتا چلا آرہا ہے۔ موجودہ دور میں کتّے کی سینکڑوں اقسام پائی جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر چند انچ اونچا کُتّا (Chihuahua چھوٹی نسل کا کُتّا) ‘ تین فِٹ کے قریب (جیسا کہ آئریش Wolfhound) اس کے علاوہ یہ مختلف رنگوں میں بھی پایا جاتا ہے جن میں کالا‘ سفید‘ سرخ‘ سرمئی اور بھورے رنگ کا دھاری دار وغیرہ بھی شامل ہیں۔ کُتّا باآسانی سَدھایا جاسکتا ہے۔ یہ نہایت وفادار جانور ہے اور انسانوں کے ساتھ ہر قسم کے ماحول میں رہنے کا عادی ہے۔ اس کے علاوہ کتّا نہ صرف نگہبانی اور نگرانی کے لئے بلکہ سراغ رسانی کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ زمانئہ قدیم سے کتّا شکاریات میں بھی انسان کا ممدومعاون ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter