URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Lizard چھپکلی

English NameLizard
Group of AnimalReptile
Pluralچھپکلیاں
Maleجی نہیں
Female جی ہاں
Baby Animal's Nameچِھپلا۔کِرباسہ۔کرفشے
Soundسرسراہٹ / کہچراہٹ
No Urdu Nameچلپاسہ۔کِرباس ۔ پازہ۔چِھپکی ۔ برغہ ۔ بزمجہ ۔ بزمزہ ۔ پاشو ۔ کرفش ۔ کلپاس ۔ ماترنگ ۔ ماتورگ ۔ کوڑ کِرلی ۔ کربوڑے ( نوٹ: چھپکلی کے لیے دُنیا بھر میں تقریباً جتنے بنیادی الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ،وہ ہم نے یہاں لکھ دیے ہیں ۔
Imagehttp://www.flickr.com/photos/kramrecords/4126350516/
Group of Animal 1رینگنے والا جانور

Description

تفصیل

چھپکلی رینگنے والا جانور ہے۔ یہ سانپوں کے قبیلے Squamata سے تعلق رکھتی ہے۔ چھپکلی کی عام طور پر چار ٹانگیں ہوتی ہیں اور اس کے کان اُبھرے ہوتے ہیں اور آنکھیں گھومتی ہیں۔ مختلف اقسام میں بالغ چھپکلیوں کی جسامت صرف چند سینٹی میٹر ہی ہوتی ہے ۔ سوائے چند ایک اقسام کے جیسے komodo dragons جن کی لمبائی تین میٹر تک ہوتی ہے۔ سَنسکِرِت میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ جس آدمی پر چھپکلی اپنا پیشاب کردے وہ "کوڑھی" ہوجاتا ہے ، یعنی اُس کے جسم پر سفید سفید (برص کے) نشانات پڑ جاتے ہیں ،اسی لیے اس عظیم الشان زبان میں چھپکلی کے لیے " کوڑ کِرلی" کا لفظ استعمال ہوا ہے یعنی "کوڑ " ، کوڑھ کے وزن پر ہے جو ہندی زبان میں "کوڑھ " ہوگیا۔تاہم ہم نے اپنے انسسائکلو پیڈیا (لغت) میں اس مکوڑے کے لیے اُن تمام الفاظ کا اندراج کردیا ہے جو ہمیں کسی بھی زبان میں دستیاب ہو سکے۔آپ ان الفاظ کو اُردو کے وسیع دامن ہی میں سما لیجیے۔

Poetry

Pinterest Share