English NameRhinoceros

Group of AnimalMammal

Pluralگینڈے

Maleجی ہاں

Femaleجی نہیں

Baby Animal's Nameبچھڑا

Soundڈکرانا

No Urdu Nameگَرگَد ن(عربی) ۔ كَرگَد ن (فارسی)‌

Image

Group of Animal 1ممالیہ

گینڈے کا شمار اُن پانچ گروہوں کے خاندان میں کیا جاتا ہے جن کے سُم ہوتے ہیں۔ یہ Rhinocerotidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی دو قِسمیں افریقہ کے گرد و نواح میں اور تین قِسمیں جنوبی ایشیا میں پائی جاتی ہیں۔ گینڈے کے خاندان کی درجہ بندی اس کی قوی ہیکل جسامت ‘ ناک پر بڑے نوکیلے سینگ اور سُموں کے لحاظ سے کی گئی ہے۔ یہ نباتات خور جانور ہے۔ گینڈے کی کھال نہایت دبیز ہوتی ہے جس کی دبازت 1.5-5 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ گینڈے کے دماغ کا وزن نسبتاً دوسرے دودھ پلانے والے جانوروں سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس کا وزن 400-600 گرام ہوتا ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter