English NameZebra

Group of AnimalMammal

Pluralزیبرے

Maleجی ہاں

Femaleزیبری

Baby Animal's Nameطفلِ حمار

Soundہنہنانا

No Urdu Nameگور اسپ (فارسی ) ۔ حِمار (عربی)

Image

Group of Animal 1ممالیہ

زیبرا، گھوڑے کے خاندان کا جانور ہے جو جنوبی افریقہ کے علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ ہر طرح کے ماحول میں رہ سکتا ہے جن میں جنگلات‘ گھاس کے ہرے بھرے میدان‘ خار دار علاقے‘ چٹانی اور پہاڑی علاقے شامل ہیں۔ زیبرے کے جسم پر کالی اور سفید دھاریاں ہوتی ہیں جو اکثر کمر سے نیچے کی جانب عموداً ہوتی ہیں۔ زیبرے کی تین اقسام پائی جاتی ہیں جس میں plain ‘ Grevy`s اور mountain شامل ہیں۔ Grevy`s zebra اور mountain zebra کسی حد تک خطرناک ہوتے ہیں۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter