English NameLeopard / Cheetah

Group of AnimalMammal

Pluralچیتے

Maleجی ہاں

Femaleچیتی / چیتنی / گُربہ (فارسی زبان میں تیندوے یا چیتے کی موئنث "گُربہ وحشی" یا "گربہ پِلنگ" استعمال کی گئی ہے،

Baby Animal's Nameبلونگڑا ∕ سِمَع

Soundغُرّانا

No Urdu Nameگُل دار ۔ تیندوا ۔ چیتو ۔پڑانگ ۔ پِلنگ‌ گربه‌ وحشي‌/ يوز پلنگ‌ وحشي‌(خالص فارسی زبان میں کہا جاتا ہے)

Image

Group of Animal 1ممالیہ

چیتا Panthera قبیلہ کی چوتھی بڑی بلّی ہے (اس قبیلہ میں ببر شیر، شیر اور تیندوا بھی شامل ہیں) ۔ یہ جسامت میں 1 میٹر سے 2 میٹرز تک لمبا ہوتا ہے اور اس کا وزن 30 سے 70 کلوگرام کے درمیان ہوتا ہے۔ چیتنی کی جسامت چیتے سے نسبتاً کم ہوتی ہے۔ اکثر چیتوں کے بالوں کا رنگ نارنجی بھی ہوتا ہے اور ان پر کالے دھبے ہوتے ہیں۔ یہ عموماً رات کو شکار کے لئے نکلتا ہے اور درخت پر بیٹھ کر بھی شکار کرتا ہے۔ اس کی خوراک میں چھوٹے حیوانات، تیز دوڑنے والے جانور مثلاً ہرن اور آبی حیوانات مثلاً مچھلیاں وغیرہ بھی شامل ہیں۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter