English NameHyena

Group of AnimalMammal

Pluralلکڑ بَگھے / لکڑ بَگھوں

Maleجی ہاں

Femaleلکڑ بگھائن / لکڑ بَگھن / لکڑ بَگھی

Baby Animal's Nameجِرو ∕ بلونگڑا

Soundہنسی ∕ خِسخِساہٹ { چرخ کی ہنسی ایک چیخ کے بعد کی آواز ہے جو راتوں کو جنگلوں یا پہاڑوں کے دامن میں سُنائی دیتی ہے،اسے رونے سے تعبیر بھی کیا جاسکتا ہے،دراصل یہ انسانی ہنسی نہیں ہے}

No Urdu Nameچر خ / ضَبِع / كَفتار

Image

Group of Animal 1ممالیہ

چرخ ایشیا اور افریقہ میں پایا جانے والا گوشت خور جانور ہے۔ یہ Hyaenidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ لکڑ بگھے کا شمار کتّے اور بھیڑیئے کی نسل میں بڑے درندے کے طور پر کیا جاتا ہے۔ چرخ اپنی کم تعداد کے باوجود افریقہ اور ایشیا کے جسیم حیوانات کے ماحولیاتی نظام میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ اپنے شکار پر جھپٹ کر آناً فاناً اُسے اپنے طاقتور جبڑوں میں دبوچ لیتا ہے۔ لکڑ بگھا اپنی خوراک تیزی سے کھاتا ہے اور باقی کو ذخیرہ کرلیتا ہے۔ اس کی لمبی ٹانگیں اور خمیدہ ناخن اس کو جھپٹنے اور پلٹنے میں مدد دیتے ہیں۔ ہند ُستان میں اس کی آواز کو نحس قرار دیا جاتا ہے اور اسے "رونا " ، "بین کرنا" یا موت کا پیغام بھی کہا جاتا ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter