English NameBeaver

Group of AnimalMammal

Pluralبیوَر ∕ بیوَروں

Maleجی ہاں

Femaleچوہیا۔ سنجابیہ ۔سمورن

Baby Animal's Nameآبی پِلّا

Soundبَھونک

No Urdu Nameسنجاب(اُردو) ۔ سگ‌ آبی(فارسی مستعمل) ۔ قندس حيوان، سمور، حافة الحوذة (عربی اصطلاحات)

Image

Group of Animal 1ممالیہ

چوہے کی نسل کا سب سے بڑا جانور ہے جو کتّے کے سے انداز میں بھونکتا ہے۔ زمین کھود کر بلّوں میں رہتا ہے۔ عقاب اور اُلّو اس کا شکار کرتے ہیں۔ یہ جانور کیڑے مکوڑے، سانپ بچّھو اور چھپکلیاں کھاتا ہے اور انہیں زمین سے کھود کھود کر باہر نکال لیتا ہے۔ اس کا چہرہ چوہے کی مانند اور دُم خاصی لمبی ہوتی ہے، کان بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ یہ جھنڈ کی شکل میں رہتا ہے اور خطرے سے بچنے کے لئے دفاعی نگرانی کا ایک باقاعدہ نظام رکھتا ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter