URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Squirrel گِلَہری

English NameSquirrel
Group of AnimalMammal
Pluralگِلَہریوں
Maleگِلَہرا
Female جی ہاں
Baby Animal's Nameگِلَہرو ∕ گِلَہریا
Soundچِنچِنانا ∕ کُٹکٹانا
No Urdu Nameگِلّو ∕ کَٹّو ∕ مُوشکِ پَراں / سنجاب ، فرو السنجاب(عربی) / موش‌ِ خرما(فارسی) / چیکھر(سنسکرت)
Imagehttp://www.flickr.com/photos/ogwen/54695248/
Group of Animal 1ممالیہ

Description

تفصیل

گِلَہری زمین کھودنے والا جانور ہے اور اس کا تعلق Sciuridae خاندان سے ہے۔ گِلَہری چھوٹے جانوروں میں شمار کی جاتی ہے۔ یہ تقریباً دنیا کے ہر خطّے میں پائی جاتی ہے جن میں جنگلات اور نیم صحرائی علاقے بھی شامل ہیں۔ گِلَہری قطبین میں اور صحراؤں میں نہیں پائی جاتی۔ گِلَہری نباتات خور جانور ہے جس کی خوراک میں بیج اور خشک میوہ جات شامل ہیں البتہ کچھ گِلَہریاں حشرات الارض اور چھوٹے آبی جانور بھی کھاتی ہیں۔ درختوں پر رہنے والی گِلَہریوں کی بصارت خاصی تیز ہوتی ہے۔ گِلَہری کے جبڑے طاقتور اور مضبوط ہوتے ہیں جو غذا کو توڑنے اور چبانے میں مدد دیتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share