URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Chameleon گِرگَٹ

English NameChameleon
Group of AnimalReptile
Pluralگرگٹ ∕ گرگٹوں
Male جی ہاں
Femaleگِرگِٹنی / گرگٹیا / گِرگِٹی
Baby Animal's Nameگِلڑی ∕ گِلڑا ∕ طفلِ حِرباء / طفلِ کِرلیا
Soundسَہسراہٹ ۔ کِرکراہٹ(خُشک پھلوں کو توڑتے وقت کی آواز)
No Urdu Nameحِرباء/ bukalemun (تُرکی زبان میں کہتے ہیں) / गिर्गिट (ہندی) / بَو قَلمون / جَمل / کِرلیا / کِرلا
Imagehttp://www.flickr.com/photos/chitrasudar/2649384244/
Group of Animal 1رینگنے والا جانور (دُنیا میں سب سے مختصر جسامت والا رینگنے والا جانور (ریپٹائل) جو محض 68.5 سینٹی میٹر تک طویل ہوتا ہے )

Description

تفصیل

گرگٹ (chamaeleonidae) خاندان کا ایک چھوٹا رینگنے والا جانور ہے جو چھپکلی کی نوع سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ اپنے رنگ بدلنے کی صلاحیت کے سبب مشہور ہے۔ گِرگٹ کی خصوصیات میں اس کی زبان بھی ہے جو کُھل کر لمبی ہو جاتی ہے اور اپنے شکار کو خاصے فاصلے سے بھی سمیٹ لاتی ہے جو اس کی لسلسی زبان سے چِپکا رہتا ہے۔ ایک اور خاصیت اس کی آنکھوں کے ڈیلے ہیں جو آزادانہ طور پر ایک دوسرے کے مخالف مکمل طور پر گھوم سکتے ہیں۔ یہ اپنے شکار کو بہت دور سے دیکھ لیتا ہے۔ گرگٹ کی تقریباً 160 سے زائد اقسام افریقہ ، مڈغاسکر، اسپین اور پرتگال کے علاوہ جنوبی ایشیا اور سری لنکا کے تمام علاقوں میں پائی جاتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share