URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Bull , Sire سانڈ

English NameBull , Sire
Group of AnimalMammal
Pluralسانڈوں
Male جی ہاں
Female سانڈنی
Baby Animal's Name بچھڑا
Sound ڈکرانا
No Urdu Nameثَور(فارسی،عربی) ۔ فَحَل(عربی) ۔ نَر(ہندی) ۔ بھینسا(اُردو) ۔اَرنا بھینسا(اُردو) ۔ جاموش(تُرکی) ۔سَنڈا(سَنسکِرِت)۔ بیل ۔ بِپھرا ہوا بَیل(کنایتاً : عیّاش ، شَہوَت پرست بے فکر ، بے پروا ، موٹا تازہ ، لحیم شحیم آدمی)
Imagehttp://www.flickr.com/photos/dok1/3308570743/
Group of Animal 1ممالیہ

Description

تفصیل

سانڈ ایک جوان بھینسا (جو خَصی نہ ہو) کی قسم ہے۔ یہ ایک مضبوط پٹھوں کا حامل جانور ہے۔ یہ گائے کی نسل کا جانور ہے۔ سانڈ مختلف معاشروں میں بنیادی اور اہم حیثیت کا حامل ہے۔ گوشت کے حصول اور ڈیری فارمنگ کے شعبوں میں اس کا بہت بڑا کردار ہے۔ اس کے علاوہ زراعت میں بھی اس سے بہت کام لیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں سانڈ باربرداری کے لئے بھی نہایت مفید ہے بالخصوص زیادہ افراد کو طویل فاصلہ طے کرانے کے لئے بھی بیلوں کے بجائے سانڈوں کی جوڑی کو ٹھیلے میں جوتا جاتا ہے۔ سانڈ ایک طاقت ور اور سرکش جانور ہے ،اسی بنا پر اسے جنگی لشکروں میں بھی شامل کیا گیا۔

Poetry

Pinterest Share