English NameSnake

Group of AnimalReptile

Pluralسانپوں

Maleجی ہاں

Femaleسانپن ∕ ناگن

Baby Animal's Nameسنپولیا

Soundسِسِکارنا ∕ ہسکارنا

No Urdu Nameناگ(اُردو) ۔اَفعی (عربی) ۔ مار (فارسی) ۔ثعبان ۔ حیہ(فارسی) ۔سرپ(فارسی) ۔اژد ر(سنسکرت)۔سَپ(سندھی)

Image

Group of Animal 1رینگنے والا جانور

سانپ ٹھنڈے خون والے اور رینگنے والے حشرات الارض ہیں۔ سانپ کے پاؤں نہیں ہوتے اور یہ چھپکلی سے قریب تر ہیں جس کی ترتیب Squamata ہے۔ تمام سانپ گوشت خور ہوتے ہیں ۔ ان کی خوراک میں چھوٹے جانور بھی شامل ہیں جن میں چھپکلی، مینڈک، چُوہے اور چھوٹے سانپ بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یہ پرندے‘ انڈے اور کیڑے مکوڑے بھی کھاتے ہیں۔ زیادہ تر سانپ زہریلے ہوتے ہیں اور خوراک حاصل کرنے کے لئے یہ اپنا زہر شکار کو ہلاک کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ ان کی جلد سِنّے والی ہوتی ہے۔ سانپ اپنے عضلات کی مدد سے حرکت کرتے ہیں اور کسی بھی چیز پر گرفت رکھنے کے لئے یہ اُن ہی عضلات سے کام لیتے ہیں۔ سانپوں کے جسم کی جلد ہموار، چکنی، نم، دانے دار، لیس دار یا پیندے کی طرح کی ہوتی ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter