URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Boa اَژدہا

English NameBoa
Group of AnimalReptile
Pluralاژدہے ∕ اژدہوں
Male جی ہاں
Femaleاژدہی (مادہ اژدہا)
Baby Animal's Nameسنپولیا ∕ اژدرہ
Soundسِسکارنا ∕ ہسکارنا
No Urdu Nameاژدر۔اجگر۔ثعبان ۔ دیومار ۔ مارِ پیر ۔ازدر ۔ گوہمن ۔ ہرپ ۔ بِرسان ۔برغمان ۔ البواء(عربی) ۔اژدرمار(فارسی)
Imagehttp://www.flickr.com/photos/loozrboy/3878395881/
Group of Animal 1رینگنے والاجانور

Description

تفصیل

اژدھا سانپ کی بڑی قسموں میں سے ہے اور Boidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اژدھا بنیادی اور ابتدائی طور پر سانپ ہی ہے۔ یہ نہایت بڑا سانپ ہے جو مضبوط جبڑوں کا حامل ہے۔ اس کی ٹانگیں نہیں ہوتیں بلکہ یہ اپنے ہزاروں عضلات کی مدد سے نہ صرف رینگتا ہے بلکہ پانی میں تیرتا اور درختوں پر بھی چڑھ جاتا ہے۔ اس کے دو ذیلی گروہ ہیں ۔ Boinae یا true boas اور Erycinae یا sand boas ۔

Poetry

Pinterest Share