English NamePony

Group of AnimalMammal

Pluralٹٹُوؤں

Maleجی ہاں

Femaleٹَٹوانی

Baby Animal's Nameٹَٹُو ∕ جَحَش

Soundرینکنا ∕ ٹَٹوہنا

No Urdu Nameفرس ۔ قزم ۔ چھوٹا گھوڑا ۔اسپ کوتاہ ۔ بد نسلا گھوڑا(عربی) / مثل مشہور ہے ،"ٹَٹّو کو کَوڑا اور تازی کو اشارہ کافی ہیں"

Image

Group of Animal 1ممالیہ

ٹٹُّو ایک قسم کا چھوٹا سُم دار گھوڑا ہے جس کی لمبائی چار فِٹ تک اور اُونچائی دو فِٹ تک ہوتی ہے۔ ٹَٹّو کا چہرہ لمبوترا اور بھرا بھرا سا ہوتا ہے جبکہ اس کی دُم سیدھے بالوں پر مشتمل ہوتی ہے جو پُھول کر جھاڑ نُما یا جھاڑُو نُما بن جاتی ہے۔ ٹَٹّو کا عام رنگ سرمئی ہے اس کے علاوہ یہ مختلف برِاعظموں کے ماحول کے مطابق مختلف رنگوں میں پایا جاتا ہے۔ ٹَٹّو کے سینے سے کاندھوں تک سیدھی دھاریاں ہوتی ہیں جو اکثر اس کے سرمئی رنگ کی وجہ سے بہت واضح نہیں ہوتیں پھر بھی یہ دھاریاں محسوس کی جا سکتی ہیں۔ ٹَٹّو جنوبی اور وسطی امریکا میں پایا جاتا ہے۔ یہ وہاں کے دریاؤں کے کناروں پر یا پھر گھنے جنگلات میں باآسانی ملتا ہے جبکہ کچھ شہری علاقوں کا رُخ بھی کرتے ہیں۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter