English NameAnteater

Group of AnimalMammal

Pluralچیونٹی خوروں

Maleجی ہاں

Femaleچیونٹی خورنی

Baby Animal's Nameجِرو

Soundخُرخُراہٹ

No Urdu Nameنحل خور ۔ جانور پستاندارمورچه خوار (فارسی اصطلاح) ۔ آكل النمل(عربی اصطلاح)

Image

Group of Animal 1ممالیہ

یہ دودھ پلانے والا جانور ہے جو Myrmecophagidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی غذا چیونٹی اور دیمک ہے۔ تحقیق کے مطابق چیونٹی خوروں کی نسل میں اب تک دریافت کئے جانے والے جانوروں میں سب سے بڑے جانور کی جسامت 4 فِٹ (1.2 میٹر) ہے جو دُم کے علاوہ ہے اور 2 فِٹ (60 سینٹی میٹر) تک اس کی اونچائی ہے۔ اس کا سر سَنکی نُما اور دُم کانٹوں والی ہوتی ہے۔ یہ زیادہ تر مٹیالا ہوتا ہے جبکہ سینے پر کالی دھاریاں پائی جاتی ہیں جو کاندھوں سے ہوتی ہوئی کمر تک آتی ہیں۔ چیونٹی خور جنوبی اور وسطی امریکا کے بڑے رقبے پر پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ یہ گرم مرطوب، دریائی اور دلدلی خطّوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter