English NamePorcupine

Group of AnimalMammal

Pluralسیہوں ∕ گُھوسوں ∕ خارپُشت ہا

Maleجی ہاں

Femaleگُھوسنی

Baby Animal's Nameمُوش

Soundکٹکٹانا ∕ چنمنانا ∕ چنچنانا

No Urdu Nameکانٹے دار چُوہا۔ساہی ۔سیہہ ۔ خار پُشت ۔ साही (ہندی)

Image

Group of Animal 1ممالیہ

خار پُشت کا شمار زمین کھودنے والے جانوروں میں ہوتا ہے۔ اس کی پُشت پر انتہائی سخت، لمبے اور نوکیلے کانٹے ہوتے ہیں جو اس کو کسی بھی خطرے یا حملے سے بچنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ امریکہ، جنوبی ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے۔ خارپشت زمین کھودنے والے جانوروں میں تیسرا بڑا جانور ہے جو اود بلاؤ اور امریکی مُوش (خرگوش) سے ملتا جلتا ہے۔ خار پشت کی لمبائی 25-36 انچ (63-91 سینٹی میٹر) تک ہوتی ہے جو 8-10 انچ (20-25 سینٹی میٹر) لمبی دم کے ساتھ ہے۔ اس کا وزن 12-35 پونڈز (5.4-16 کلو گرام) کے درمیان ہوتا ہے۔ یہ فربہ اور سُست ہوتے ہیں۔ خار پُشت عام طور پر سفید، سلیٹی اور بُھورے رنگوں میں پائے جاتے ہیں۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter