English NameHound

Group of AnimalMammal

Pluralشکاری کتّے ∕ شکاری کُتّوں

Maleجی ہاں

Femaleشکاری کُتّیا

Baby Animal's Nameپِلّا

Soundبَھونک

No Urdu Nameسَگ / کَلب / كلبِ صيد (عربی اصطلاح) / سگ ِ تعقيب‌ كرد ن(فارسی اصطلاح)

Image

Group of Animal 1ممالیہ

شکاری کُتّا، کُتّوں ہی کی نسل سے ہے۔ شکاری حضرات اپنے شکار کی کھوج لگانے اور اُن تک پہنچنے کے لئے اِن کُتّوں کا استعمال کرتے ہیں۔ شکاری کُتّے اپنی تیز رفتاری، عُقابی نظروں اور زبردست قوتِ شامّہ کے باعث اپنے ہدف کا پیچھا کرتے ہیں۔ چونکہ شکاری کُتّوں کی سُونگھنے کی حِس بہت تیز ہوتی ہے چنانچہ وہ دُور ہی سے اپنے شکار کی بُو سونگھتے ہوئے آناً فاناً اُس تک پہنچ جاتے ہیں۔ فارسی زبان میں شکاری ان کُتّوں کو " سگِ تعقیب کردن" کہتے ہیں کیونکہ یہ اپنے شکار کا تعاقب کرتے ہیں۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter