English NameTurtle

Group of AnimalReptile

Pluralکچھوے ∕ کچھووں

Maleجی ہاں

Femaleکچھوی (کچھوئی)

Baby Animal's Nameٹیڈپول ∕ کاچُھو

Soundٹرٹراہٹ

No Urdu Nameکاچُھو کُما ∕ کَچُّھو ∕ ڈابر

Image

Group of Animal 1رینگنے والا جانور

کچھوا برّی اور بَحَری جانوروں میں سب سے سُست رفتار شمار کیا جاتا ہے۔ کچھوے کا خاندان Testudines ہے۔ اس کی درجہ بندی ایک بڑے اور سخت خول کے باعث کی جاتی ہے جو اس کی پیٹھ پر ہوتا ہے۔ سمندری کچھوا بڑی جسامت کا حامل ہوتا ہے اور سمندری گرم پانیوں میں رہتا ہے جبکہ خشکی میں پائے جانے والے کچھووں کی اقسام کی جسامت مختلف ہوتی ہے جو چند سینٹی میٹر سے لے کر دو میٹر تک ہوتی ہے۔ کچھووں کے جسم کے گرد ایک سخت خول ہوتا ہے جو اس کی حفاظت کرتا ہے۔ کچھوے عام طور پر طویل عمرپاتے ہیں۔ تحقیقات کے مطابع بعض کچھوے 150 سال تک کی عمر پاتے ہیں۔ کچھوے اور خرگوش کی داستانوی دوستی انسانی کہانیوں میں نہایت مقبول ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter