English NameBlack Buck

Group of AnimalMammal

Pluralچیتل ∕ چیتلے ∕ چیتلوں

Maleجی ہاں

Femaleچِیتل ہَرنی

Baby Animal's Nameہرنوٹا

Soundممیاہٹ

No Urdu Nameچِتکَبرا ہَرن ∕ چِتکَبرا آہو

Image

Group of Animal 1ممالیہ

چیتل آہو کی ایک قسم ہے جو انڈیا میں پایا جاتا ہے۔ اکیسویں صدی کے اوائل (2003 ء)میں چیتلوں کی تعداد بتدریج کم ہوئی ہے۔ IUCN کے اعداد و شمار کے مطابق اس کی نسل قریباً معدوم ہونے کو ہے۔ چیتل کی نسل صرف اپنی قسم کے آہو کے ساتھ رہتی ہے اور یہ نسل ٹیکساس اور ارجنٹینا میں بھی پائی جاتی ہے۔ یہ تیز دوڑنے والے جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے اور اس کی رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوتی ہے۔ ان میں سے جو نَر اور مادہ ہوتے ہیں وہ اپنے رنگوں کی وجہ سے شناخت جاتے ہیں۔ نَر چیتل کا رنگ سفید اور کالا ہوتا ہے اور اس کے دو لمبے سینگ بھی ہوتے ہیں۔ جب بچّہ (ہرنوٹا) ایک سال کی عمر کا ہوتا ہے تو اس کے سینگ مکمل نہیں ہوتے اور اس کی جِلد کا رنگ پستئی ہوتا ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter