URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Manigitis گردن توڑ بخار

English NameManigitis
Urdu Name سرسامی کیفیت۔ورمِ دماغ۔ قرانِیطُس

Description

تفصیل

اس کی وجہ سے دماغ کے پردوں میں سوزش ہوتی ہے۔ یہ سوزش کئی قسم کے جراثیم سے ہو سکتی ہے اس میں مریض کی گردن اور کمر کے پٹّھے اکڑ جاتے ہیں، گردن اکڑ کر پیچھے کی طرف مُڑ جاتی ہے اور سر میں سخت درد ہوتا ہے۔ اکثر قے بھی آجاتی ہے۔ مریض روشنی سے گھبرانے لگتا ہے۔ یہ دماغی بیماری ہے جس میں مریض ہذیان بکنے لگتا ہے اور اس بیماری میں دماغ میں ورم ہوکر خللِ دماغ ہوجاتا ہے اور مریض آپے سے باہر ہوکر واہی تباہی بکنے یا بہکنے لگتا ہے۔یہ لفظ "سر" بمعنی دماغ اور "سام" بمعنی ورم سے مُرکب ہے۔ ایک شعر سے آپ کو ثبوت فراہم کرتے ہیں: ہذیاں تپِ فراق سے بکنے لگا رقیب نِکلا مِرا بخار،اُسے سرسام ہوگیا اُردو کے معروف شاعر وزیر تخلص تھا،کا شعر ہے۔

Poetry

Pinterest Share