URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Typhoide تپِ محرقہ ∕ موتی جھرا

English NameTyphoide
Urdu Name ٹائیفائڈ ۔ تپِ دق ۔وہ بخار جو دِل کے والووز پر اثر ڈالے

Description

تفصیل

یہ ایک متعدی میعادی بخار ہے جس کا باعث بیسلِس ٹائیفوسِس ہوتا ہے۔ یہ بیماری گندے پانی‘ دودھ‘ کچّی سبزیاں‘ پھل اور دوسری کھانے پینے کی چیزوں سے لگتی ہے۔ شروع میں معمولی بخار ہوتا ہے جو معمولی سردی سے شروع ہوتا ہے۔ یہ بخار ہر روز تیز ہوتا رہتا ہے اور پہلے ہی ہفتہ کے آخر میں کافی تیز ہوجاتا ہے اور ہلکی کھانسی ہونے لگتی ہے، سر میں درد رہنے لگتا ہے۔ دوسرے ہفتے میں بھی بخار تیز ہی رہتا ہے۔ صبح کو تھوڑا سا ہلکا ہوجاتا ہے۔ دست آنے لگتے ہیں۔ تیسرے ہفتے میں بخار آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share