URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Snoring خراٹے لینا

English NameSnoring
Urdu Name

Description

تفصیل

یہ کوئی بیماری تو نہیں ہے لیکن جدید ترین طبی تحقیق نے یہ ثابت کردیا ہے کہ خراٹے لینے والوں میں دورۂ قلب کا امکان بڑھ جاتا ہے۔خرخر کی وہ آواز جو بلغمی مزاج کے لوگوں کے حلق سے سوتے وقت نکلتی ہے۔ بعض دفعہ یہ آواز اتنی زوردارہوتی ہے کہ برابر میں کوئی اور سو نہیں سکتا۔ آہستہ آہستہ آواز بلند ہوتی جاتی ہے۔ سر سید احمد خان کی ایک شرارت بھی پڑھ لیجیے کہ نواب محسن الملک کو سوتے میں خراٹے لینے کی عادت تھی۔سر سیّد زچ ہوگئے اور ایک سِیٹی نواب صاحب کے منھ میں لگادی۔اب سُوئے ہوئے نواب صاحب خراٹا لیں تو سیٹی زور سے بجے"پیں۔۔ںںں۔۔۔پیں۔۔۔پیںںں" ، سِیٹیوں کا شور اتنا بڑھا کے غریب نواب صاحب سوتے سے اُٹھ کر بیٹھ گئے اور جناب سر سیّد احمد خان اپنی "علی گڑھ کٹ" شرارت پر ہنستے ہنستے بے حال۔۔۔۔

Poetry

Pinterest Share