URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dressesکپڑے

Mojri موجری(خواتین کی چھوٹی سلیم شاہی)

English NameMojri
Urdu Name ناگرہ / سلیم شاہی
Image

Description

تفصیل

خواتین کی سلیم شاہی۔ایک نہایت آرام دہ اور نفیس کڑھائی والی دل کش جوتی جس کی شکل سلیم شاہی جوتے سے ملتی ہے لیکن شوخ اور بھڑکیلے موتیوں سے سجی سنوری یہ نازک سلیم شاہی صرف " صنفِ نازک" کے لیے مخصوص ہے۔پنجاب کے ساتھ ساتھ اب پورے پاکستان بلکہ یورپ میں بھی موجری مستعمل ہے،اکثروبیشتر اس کی بناوٹ میں ایک "ہیل" بھی جوڑ دی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share