URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dressesکپڑے

Khrawain کھڑاویں

English NameKhrawain
Urdu Name قَبقاب / کھڑائوں / کفشِ چوبیں / لکڑی کی جوتی
Image

Description

تفصیل

کھڑاویں دراصل جوتی کی وہ قسم ہے جس کا سول لکڑی سے تیار کیا جاتا ہے اور اوپر ایک پٹہ لگایا جاتا ہے جس میں پنجہ پھنسایا جاتا ہے۔ کھڑاویں‘ ہندو مسلم‘ عیسائی‘ سِکھ غرض ہر طبقہ میں مقبول رہی ہیں۔ اس کا رواج برصغیر میں صدیوں سے رہا ہے آج جبکہ زمانہ بہت آگے نکل چکا ہے اور شہری‘ سطح پر کھڑاویں نظر نہیں آتیں لیکن برصغیر میں ایسے علاقے اور افراد آج بھی موجود ہیں جو کھڑاویں استعمال کرتے ہیں خاص طور پر جوگی‘ پنڈت اور تارک الدینا افراد اسی کو پہنتے ہیں۔کھڑاویں سادہ یا درویشانہ لباس کا ایک جزو تسلیم کیا گیا ہے۔

Poetry

Pinterest Share