URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Chasma Barrage چشمہ بیراج

English NameChasma Barrage

Description

تفصیل

ضلع میانوالی میں دریائے سندھ پر یہ بیراج تعمیر کیا گیا ہے۔ سنِ تعمیر : 1971ء گیٹ : 52 اونچائی : 3771 نہروں کے ذریعے پانی کا اخراج : 26,700 کیوسک ذخیرہ آب : 11 لاکھ کیوسک

Poetry

Pinterest Share