URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Names of Allahاللہ کے نام

Al-Batin البَاطِن

English NameAl-Batin
Arabicالبَاطِنُ
English DefinationThe Hidden
Urdu Definationپوشیدہ باتوں اور معاملہ کی تہہ تک پہنچنے والا
Jamali Or Jalaliصفت (جلالی)
No of Times in Quraan

Description

تفصیل

وہی (اللہ) ہے جو پوشیدہ اور پِنہاں باتوں کا جاننے والا ہے۔اس نے تمام کائنات سے اپنے آپ کو مخفی رکھا ہوا ہے مگر وہ ہر معاملہ کی تہہ تک فوراً پہنچتا ہے۔ کوئی راز، کوئی بات یا معاملہ خواہ کسی کا ہو اس سے پوشیدہ نہیں۔ وہ آنکھوں سے کی گئی خیانتوں تک سے واقف ہے اور دِلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share