URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Kachauri کچوری

English NameKachauri

Description

تفصیل

یہ چھوٹی ٹِکیوں کی شکل میں کڑاہی میں تلی جاتی ہیں۔ کھانے میں خوش ذائقہ اور لذیذ ہوتی ہیں مشرقی روایات کا شاندار حصہ ہیں۔ عموماً خاص قسم کی ترکاری کے ساتھ استعمال کی جاتی ہیں۔اس ترکاری میں چھوٹے آلو اور اچار مسالا استعمال کیا جاتا ہے۔ کچوریوں کے پیڑے میں آلو کا بھرتا ،چنے ، ماش کی دال یا قیمہ بھرا جاتا ہے۔یہ کچوریاں اچار کے ساتھ تو خوب مزہ دیتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share