URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Chuqander ki Bhujiya چقندر کی بھجیا

English NameChuqander ki Bhujiya

Description

تفصیل

یوں تو دنیا کے کئی ممالک میں چقندر چینی(شکّر) بنانے میں کام آتا ہے مگر اس کی بھجیا بھی مشرقی کھانوں کی زینت ہے۔ مغربی ممالک میں اس کو سلاد کے طور پر زیادہ تر استعمال کیا جاتا ہے لیکن برصغیر اور مشرقی ممالک میں اس کی بُھجیا بعض دیگر سبزیوں کے ساتھ ملا کر بھی بنائی جاتی ہے اور خاص ذائقہ کی حامل ہوتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share