بھنڈی کو بہت چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر اس کی بھجیا بنائی جاتی ہے یہ بڑا آسان اور قدیم طریقہ ہے۔ عموماً مشرق کے باشندے خصوصاً برصغیر میں یہی طریقۂ کار رائج ہے۔تازہ بھنڈیوں کی یہ بھجیا نہایت لذیذ اور خوش ذائقہ ہوتی ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں