URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

Deficience poem معریٰ نظم

English WordDeficience poem

Description

تفصیل

معریٰ نظم میں بحراوروزن کی پابندی کی جاتی ہے،تاہم قافیہ ضروری نہیں ہوتا۔ اردو شاعری میں بہترین معریٰ نظمیں پیش کی گئی ہیں ۔ان نظموں کے خالق شعراء حضرات اور شاعرات دونوں ہیں۔ن۔م راشد،اختر انصاری دہلوی،اسرار الحق مجاز،حفیظ جالندھری،ناصر کاظمی(سُر کی چھایا)،،پروفیسر سحر انصاری،ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی ،جاوید منظر،ادا جعفری،پروین شاکر،پروین فنا سیّد و دیگر نے معریٰ نظم کو بڑی خوبی سے کہا۔

Poetry

Pinterest Share