URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

Berhyme / Berime ہجو

English WordBerhyme / Berime

Description

تفصیل

شاعر بعض دفعہ کسی پر کھلم کھلا یا اشارةً چوٹ کرتا ہے۔ اسے ہجو کہتے ہیں۔اُردو شاعری میں مرزا رفیع سودا کو "ہجو نگاری" میں سبقت حاصل تھی۔انہوں نے گھوڑے کی شان میں جو قصیدہ کہا تھا وہ ایک بہترین ہجو ہے۔

Poetry

Pinterest Share