URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

نظمِ غیر مقفٰی

English Word

Description

تفصیل

ایسی نظم جس میں وزن ہو مگر قافیہ نہ ہو "غیر مقفٰی" نظم کہلاتی ہے۔ اُردو شاعری میں بے قافیہ نظم کو "نظم معرٰی" بھی کہا جاتا ہے۔اس کا باقاعدہ جدید اُردو شاعری میں مولانا محمد حسین آزاد نے کیا۔اُن کی نظمیں"جغرافیہ"،"طبعی کی پہیلی" اور پھر مولانا محمد اسمٰعیل میرٹھی کی نظم "چڑیا کے بچے اور تاروں بھری رات" بے قافیہ نظم کے ابتدائی نمونے ہیں۔ مولانا محمد حسین آزاد جو اُردو کے پہلے انشاء پرداز ہیں انہوں نے جغرافیہ طبعی کی پہیلی ، مُنشی ذکاء اللہ کی فرمائش پر لکھی تھی۔ اسی نظم کا صفحہ شمار ١٠٩ہم پیش کررہے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share