URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

ضائع لفظی

English Word

Description

تفصیل

تجنیس: کلام میں دو یا زیادہ الفاظ ایسے لانا جو تلفظ یا تحریر میں مشابہ ہوں اور معنی میں مختلف ہوں۔ اس کی بے شمار اقسام ہیں۔ چند خاص خاص حسب ذیل ہیں۔ (i) تجنیسِ تام : جب دو لفظ حرف کی تعداد‘ ترتیب اور اعراب کے لحاظ سے بالکل ایک ہوں اور معنی مختلف رکھتے ہوں تو اسے تجنیس تام کہتے ہیں۔ (ii) تجنیسِ مرکب: کلام میں دو ایسے الفاظ لانا جو بلحاظ حروف و تلفط یکساں ہوں ایک منفرد اور دوسرا مرکب (iii) تجنیسِ محّرف: جب حرف حرکات و سکنات میں فرق ہو گلے اور گِلے میں تجنیس محرف ہے۔

Poetry

Pinterest Share