URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Plants & Treesپودے اور درخت

Bower Vine کنج انگور کی بیل

English NameBower Vine
Urdu Name N\A
Image

Description

تفصیل

کنج انگور کی بیل لکڑی دار، اوپر چڑھنے والی، Bignoniaceae بیل کے خاندان سے ہے۔ یہ نیو ساؤتھ ویلز کوئینز لینڈ اور آسٹریلیا میں پیدا ہوتی ہے۔ اس کی پھلیاں بڑی اور دھبّے دار ہوتی ہیں اور یہ پرت دار (چھلّوں والے) بیجوں سے بھری ہوتی ہیں۔ اس کے پھولوں کا رنگ ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک قرمزی سے سفید ہوتا ہے اکثر یہ کسی گہرے بگل کی طرح ہوتے ہیں اور ان کی خوشبو چنبیلی کے پھولوں کی طرح تیز ہوتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share