URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Charoli چِرونجی

English NameCharoli
Image

Description

تفصیل

ایک درخت جس میں بیر کی مانند نیلے رنگ کے پھل لگتے ہیں جو دوا سازی میں کام آتے ہیں۔اس کے پھل کو بھی چِرونجی کہا جاتا ہے اور پھل کے اندر کے بیجوں کو بھی اسی نام سے پُکارا جاتا ہے۔انڈیا ان کے پودوں کی کاشت کے لیے دُنیا بھر میں مشہور ہے۔ان چھوٹے بیجوں کا ذائقہ بادام کے ذائقہ سے مِلتا جُلتا ہے۔انڈیا کی بہت سی مٹھائیوں اور قورمہ (سالن) کا لازمی جُزو ہے۔

Poetry

Pinterest Share