URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Cumin seed زِیرَہ

English NameCumin seed
Image

Description

تفصیل

سیاہ یا سفید ‘ خوشبودار باریک بیج جو کھانوں میں ڈالا جاتے ہیں۔ گرم مسالوں کا ایک اہم جُزو ہے۔ اس کا پودا‘ عرب‘ بھارت‘ چین اور رومی خطہ کے گردو نواح میں کاشت کیا جاتا ہے اس کے پودے میں لمبی لمبی باریک سی پھلیاں لگتی ہیں جنہیں سُکھا کر (اُن پَھلیوں سے) یہ بیج حاصل کیا جاتا ہے۔ زیرہ کھانوں کی لذت کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ ادویات کی تیّاری میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ زیرے سے بگھارے ہوئے سادہ چاول اور زیرے کو ہلکا سا بھُون کر ۔پِیس کر دہی پر چِھڑکا ہوا رائتہ ،اس کھانے کا تو جواب ہی نہیں۔

Poetry

Pinterest Share