Shair

شعر

تاک جتنے تھے یہ ہوئے مبہوت
جس طرح آجرہے کسی پر بھوت

(انشا)

کالے بادل نہ گھر آتے تو ارے اے لوگو
آبرو آج مری مفت میں کیوں کھوتی صبح

(انشا)

تم نے پر بیتی کہانی تو نبیری انا
آپ بیتی تو کوئی بات نہ چھیڑی انا

(انشا)

بھلہ رے یہ دماغ سمجھاہے
آپ کو شاخ زعفراں تونے

(انشا)

یہ خاصیت ہے ان کی جوں آتشی شیشہ
کسی نے ہے کہیں دیکھا بھی اس اوڑلاگ کا جوڑا

(انشا)

روپ آتو کا پکڑ بیتھے کوئی کالی بلا
تب ڈوبے سٹے پڑھیں کالوبلا بالو بلا

(انشا)

First Previous
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10
Next Last
Page 1 of 143

Poetry

Pinterest Share