تمنا دردِ دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند