Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Bacteriologist مُحققِ جراثیم

English NameBacteriologist
No name in Urduميكرب‌ شناس‌ ۔جرثومہ شناس ۔عالِمِ جراثیم(عربی اصطلاح)۔

Description

تفصیل

جراثیم پر تحقیقی مطالعہ کرنے والے ’’محققِ جراثیم‘‘ (Bacteriolgist) کہلاتے ہیں۔ یہ مضمون خُرد حیاتیات کی ایک شاخ ہے جو جرثومے کی شناخت، اقسام اور اُن کی خوبیوں سے بحث کرتا ہے۔ محققینِ جراثیم مسلسل صنعتی، طبّی اور دوسری عملی کوششیں کرتے رہتے ہیں۔ یہ نہ صرف سائنسدانوں اور ڈاکٹروں کو تشخیص کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں بلکہ امراض کے علاج اور روک تھام کے طریقے بھی تجویز کرتے ہیں۔ عام طور پر یہ بات لوگوں کو معلوم نہیں ہے کہ تمام جراثیم بیماری پھیلانے کا باعث نہیں بنتے بلکہ اس کے برعکس کچھ جراثیم ایسے ہیں جو اینٹی بائیوٹکس پیدا کرتے ہیں اور یوں جراثیم کو ختم کرنے یا کمزور کرنے کی ایک تدبیر پیدا ہوجاتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share