Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Psoriasis چنبل

English NamePsoriasis
No name in Urduداد ۔ اکزیما۔قوبا ۔کھجلی سے بننے والا جِلدی زخم

Description

تفصیل

یہ ایک جِلدی بیماری ہے۔ جِلد پر سفید چِھلکے تہہ در تہہ بنتے جاتے ہیں۔ چِھلکے شفاف ‘ چمکدار اور سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ ناخُنوں کے ذریعے زخم کھُرچنے پر نیچے سے کچّی جِلد نکل آتی ہے اور خون رسنے لگتا ہے۔ بیماری کی وجہ معلوم نہیں ہے۔ یہ بیماری کئی سال تک رہتی ہے کبھی ٹھیک ہوجاتی ہے کبھی دوبارہ ہوجاتی ہے۔ داد کی خارش بڑی مزے دار لگتی ہے یعنی داد یا چنبل کو کُجھا کر انسان کو بڑی تسکین ملتی ہے لیکن یہ خارش اتنی شدید ہوتی ہے کہ خون رِسنے لگتا ہے۔داد پُرانا ہوکر سیاہی مائل دھبوں میں بھی نمودار ہوجاتے ہیں۔ اُردو لُغت کے اعتبار سے یہ لفظ یعنی "داد" یا قوبا معروف لُغت " فرہنگِ جہانگیری" میں"گنج" کے نام سے فارسی زبان کا قرار پایا ہے۔ (بحوالہ: فرہنگِ آصفیہ،جِلد دوم،صفحہ: ٢١٩)

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share