Description
تفصیل
مسّے چہرے‘ ہاتھ‘ گردن‘ چھاتی‘ کندھے‘ بازو پر چھوٹے چھوٹے نوکیلے دانوں کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں ۔ بچوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔ مسّے زیادہ تر کچھ فاصلے سے جسم پر نمودار ہوتے ہیں لیکن گنجان شکل میں بھی نکل سکتے ہیں۔ اس صورت میں تکلیف اور ورم کا باعث ہوتے ہیں۔ یہ دراصل ٹھوس رسولی نما بڑھوتی یا اُبھار ہوتے ہیں۔