Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Cancer کینسر ∕ سرطان

English NameCancer
No name in Urdu سرطان

Description

تفصیل

کینسر یا سرطان بیماریوں کی اس قسم میں سے ہے جس کی خصوصیت یہ ہے کہ ان میں خلیات کی نمو قابو سے باہر ہو جاتی ہے۔ کینسر کی100سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں۔ یہ اپنے جیسے مزید خلیے پیدا کرتا چلا جاتا ہے اور صحت مند خلیوں کو ختم کرتا جاتا ہے اس طرح یہ پھیلتا چلا جاتا ہے۔ اس میں تباہ شدہ خلیے تقسیم ہو کر بے قابو ہو جاتے ہیں۔ اور ایک ڈھیر یا گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں جمع ہو جاتے ہیں جو ٹیومر کہلاتا ہے اور ایسے ٹیومر کو ہی کینسر یا سرطان کہتے ہیں۔ رسولی کو اس وقت کینسر کہا جاتا ہے جب وہ اپنے نزدیکی خلیوں اور ٹیشوز پر اثر انداز ہونا شروع کر دے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share