Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Conjunctivites آنکھ دُکھنا ∕ آشوبِ چشم

English NameConjunctivites
No name in Urduآشوبِ چشم ۔ آنکھ آنا ۔آنکھیں آنا

Description

تفصیل

یہ ایک متعدی مرض ہے۔ آنکھ میں شدید سوزش ہو کر ایک دو روز میں پیپ پیدا ہو جاتی ہے ۔اس کا فوری علاج نہ کرایا جائے تو آنکھ کے جانے کا ڈر ہوتا ہے۔ اس بیماری میں آنکھ میں سرخی اور ورم ہوتا ہے، پانی بہت نکلتا ہے، درد بھی ہوتا ہے، پپوٹے متورم ہو جاتے ہیں، مریض آنکھ کھول نہیں سکتا، روشنی ناقابل برداشت ہو جاتی ہے۔ اگر مناسب علاج نہ کرایا جائے تو قرنیہ گل کر آنکھ اندھی ہو جاتی ہے۔ اس کے اسباب میں نوزائدہ بچوں میں بوقتِ ولادت اندام نہانی کا زہر آنکھوں میں لگ جاتا ہے اور کبھی یہ مرض وبائی شکل میں پھیل جانے کی صورت میں بھی لگ جاتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share