Description
تفصیل
لیکوریا (سیلان الرحم) کے مختلف اسباب ہیں۔ رحم کے اندر سوزش، اندامِ نہانی کے اندر کی سوزش، سوزاک، کثرتِ جماع، خون کی کمی اور ایسی بیماریاں جن میں کمزوری اور نقاہت ہو جاتی ہے۔ اندرونی سوزش کی وجہ سے جو لیکوریا ہوتا ہے اس میں پانی گاڑھا اور بدبودار خارج ہوتا ہے لیکن خون کی کمی کی وجہ سے پانی نیلگوں بھی ہوسکتا ہے۔