ماں کی کمزوری، رحم کا الٹنا، رحم کی رسولی، سوزش اور حمل کے دوران کثرتِ مباشرت کی بنا پر حمل گر جاتا ہے۔ تیسرے یا چوتھے مہینے رحم سے خون جاری ہوجاتا ہے جب تک مکمل صفائی نہ ہو خون بند نہیں ہوتا۔ اس طرح بچہ ضایع ہوجاتا ہے۔
Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets
انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف