اس بیماری میں خون کے سُرخ ذرات کم ہوجاتے ہیں، رنگ پیلا پڑجاتا ہے، منہ میں چھالے اور سینے میں جلن ہوتی ہے، چلنے سے سانس پھولتا ہے۔ اس کی وجہ عموماً فولاد کی کمی ہوتی ہے بعض اوقات بواسیر اور پیٹ کے کیڑے بھی اس کا سبب بنتے ہیں۔
Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets
انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف