Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Malaria مَلیرِیا (موسمی بخار)

English NameMalaria
No name in Urduمچھر کے کاٹنے سے ہونے والامصنوعی بخار کیونکہ اس بخار میں مریض کا جسم اور تلوے ٹھنڈے اور نم رہتے ہیں۔

Description

تفصیل

یہ بخار مچھروں کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔ مچھر خون میں ملیریا کے خاص جراثیم شامل کرتے ہیں جس کی وجہ سے سردی لگ کر بخار آتا ہے۔ یہ بخار ایک دن چھوڑ کر آتا ہے۔ قعے، سر درد اور جسم میں درد اس بخار کی علامات ہیں۔ پانچ چھ گھنٹے پسینہ آنے سے بخار اُتر جاتا ہے۔ مریض بہت کمزور ہوجاتا ہے۔واحد دوا "کونین" ہے جسے کسی بھی شکل میں دیا جائے۔ایک گولی " میگناپائیرول" خاص ملیریا کے لیے بنائی گئی لیکن پھر بند کردی گئی۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share